News & Events

المعز گروپ قومی معیشت کی معاونت کے لیے سالانہ 12 ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹیز ادا کرتا ہے

August 27, 2020
4 مشاہدات

وائس پریذیڈنٹ کارپوریٹ افیئرز، کمیونیکیشنز اور سی ایس آر جناب افتخار بابر نے دی نیشن کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں یہ بات کہی ۔ مزید تفصیلات ۔

یہ خبر شیئر کریں